پنجند ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ہدیہ فاونڈیشن ملتان نے آج درآب پور شرقی کے 1000 سیلاب متاثرین میں مچھر دانی، صابن،لوشن، بسکٹ، نمکو تقسیم کیا اور بستی حاظیں،بستی کھاکھی،بستی کھوکھر، بستی جھبیل،بستی مہاجر، بستی رانا اترا،شیخ میں مچھر مار اسپرے بھی کیا گیا اور ان تمام بستیوں کے سیلاب متاثرین میں یہ چیزیں تقسیم کی گئیں،
اگلے بدھ راشن تقسیم کیا جائے گا اور میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا!!!
مختصر تعارف: پنجند ویلفیئر فاؤنڈیشن پانی، خوراک اور صحت کے شعبوں میں پائیدار ترقی کے لیے کام کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد معاشرے میں ایک مثبت اور دیرپا تبدیلی لانا ہے۔
رابطہ کی تفصیلات (Contact Information)
ای میل: panjnadwelfarefoundation@gmail.com
فون نمبر: 03006792230
پتہ: خان بیلا روڈ نزد مدنی ٹریڈر جلال پور پیر والا
عطیہ/فنڈنگ کی اپیل
"آئیے، ایک بہتر کل کی تعمیر کریں۔ آپ کا ایک چھوٹا سا عطیہ بھی ہمارے مشن کو آگے بڑھانے اور ہزاروں زندگیوں کو بدلنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ آج ہی ہماری کاوشوں کی فنڈنگ میں شامل ہوں!"
Rast Id
Account Name: Hafiz Muhammad Fayyaz
03006792230






