پنجند ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ہدیہ فاونڈیشن ملتان درآب پور شرقی میں میڈیکل کیمپ لگانے جارہی ہے جس میں مریضوں کا چیک اپ اور دوائی مفت ہوگی اور لیب ٹسٹ فری ہونگے، اس کے علاوہ پورے علاقے میں مچھر مار اسپرے کیا جائے گا اور 1000 مچھر دانیاں تقسیم کی جائیں گی اور ساتھ ہی 1000 گھرانوں میں بسکٹ، نمکو تقسیم کی جائے گی، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول درآب پور شرقی میں
